پنجاب میں بروقت انتخابات کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (خبر نگار) اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کروانے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم پر پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دی گئی۔ تاریخ دینے کے باوجود الیکشن کروانے میں کوئی سنجیدہ نظر نہیں آتا، استدعا ہے کہ عدالت آئین کے مطابق بروقت الیکشن کروانے کا حکم دے۔
درخواست دائر