• news

ترک وزیر خارجہ کا 10 سال  میں پہلی بار مصر کا دورہ


انقرہ (این این آئی) ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو کل مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے۔ کسی مصری وزیر خارجہ کا 10 سال میں وزارتی سطح پر مصر کا پہلا دورہ ہوگا۔مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ مصری وزیر سامح شکری اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات التحریر پیلس میں ہوگی جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
دورہ مصر

ای پیپر-دی نیشن