• news

فری آئی کیمپ آج لگایا جائیگا 


واربرٹن(نامہ نگار) الرحمہ ٹرسٹ رجسٹرڈ لاہور کے زیر اہتمام روشنی ہیلتھ کیئر ہسپتال واربرٹن میں فری آئی کیمپ آج صبح 10 سے 4 بجے تک لگایا جائیگا ، جس میں میو ہسپتال لاہور کے سینئر آئی سرجن کنسلٹنٹ ماہر امراض چشم ڈاکٹر حسن بخاری مریضوں کا معائنہ کریں گے تمام آپریشن جدید ترین فیکو لیزر مشین کے ذریعے کئے جائیں گے کیمپ میں فری چیک اپ ،فری لینز ،فری آپریشن اور مفت ادویات کی سہولیات میسر ہونگی۔

ای پیپر-دی نیشن