• news

کوئٹہ میں جے یو آئی  کے زیراہتمام اے پی سی‘ مردم شماری پر عدم اطمینان


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کوئٹہ میں ہوئی۔ کانفرنس میں بی این پی‘ جماعت اسلامی‘ اے این پی اور  دیگر جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میںکوئٹہ کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ شرکاء نے کہا کہ خانہ و مردم شماری سے سیاسی جماعتی مطمئن نہیں۔
جے یو آئی کانفرنس

ای پیپر-دی نیشن