اڑھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا
نیلم (این این آئی) اڑھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔ آزادکشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں۔ شاہراہ نیلم شدید برفباری کے باعث گزشتہ اڑھائی ماہ سے بند تھی۔
شاہراہ نیلم