• news

خیبر پی کے میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے  پر سپیکر کا آج سپریم کورٹ جانے کا اعلان


پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر سپیکر مشتاق غنی نے (آج) پیر کو سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں سپیکر مشتاق غنی نے  کہا گورنر نے انتخابات کی تاریخ تجویز کی‘ لیکن اگلے روز پھر الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا۔ ایسے تو کام نہیں چلے گا۔
سپیکر / سپریم کورٹ

ای پیپر-دی نیشن