فاروق آباد:حماد عرف حمادی گینگ گرفتار
فاروق آباد(نامہ نگار) ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی فاروق آباد ظہیر عالم شاہ کی کارروائی حماد عرف حمادی گینگ گرفتار لاکھوں روپے نقدی موٹر سائیکل موبائل فون برآمد کر لئے گئے بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے حماد عرف حمادی ڈکیت گینگ کو ایس ایچ او سٹی فاروق آباد ظہیر عالم شاہ نے دبنگ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔