• news

  ملک میں افراتفری پھیلانے والے محب وطن اور خلص نہیں ہو سکتے: شہباز چھینہ


نواں کوٹ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 142 کے امیدوار چودھری شہباز چھینہ نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری پھیلانے والے محب وطن اور خلص نہیں ہو سکتے بڑھتی ہوئی مہنگائی عمرانی دور کے غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک کے دوران مفت آٹا تقسیم کا اعلان کر کے عوام دوستی اور غریب پروری کا ثبوت دیا ہے مسلم لیگ (ن) کے دور میں ہونی والی ترقی روز روشن کی طرح عیاںجبکہ تحریک انصاف کے دور میں انتقامی سیاست کے سوا کچھ نہ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن