• news

رانا شیر محمد نیورنبرگ‘ بائرن جرمنی کے صدر ، شہزاد عالم سینئر نائب صدرمقرر


اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (نواز) نے رانا شیر محمد کو صدر اور شہزاد عالم کو سینئر نائب صدر نیورنبرگ‘ بائرن جرمنی مقرر کر دیا۔ قائم مقام صدر جرمنی سید آصف محمود شاہ نے ایک نوٹیفکیشن میں دونوں کو (ن) لیگ صوبہ بائرن کے عہدوں پر تقرر کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن