• news

ہماری سیاست کی اولین ترجیح ریاست کو مضبوط کرناہے :خالد مسعود سندھو 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ میڈیا کی ذمہ داری بنتی ہے کہ معاشرے میں موجود مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے۔ ہماری سیاست خدمت،دوقومی نظریہ، ریاست کی مضبوطی اور رول آف لاء کے اصول پر مبنی ہے۔ ہم نے جب سے سیاست اور خدمت کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ ہمارا مقابلہ کوئی نہیں کرسکا کیونکہ ہم نے سچے جذبوں سے ملک قوم کی خدمت کا عزم کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن