• news

ملک فہیم ارشد اعوان تحصیلدار حافظ آباد تعینات


حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی )حکومت پنجاب نے حافظ آبادمیں ملک فہیم ارشد اعوان کو نیا تحصیلدار تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن