• news

گکھڑ منڈی:بچے سے زیادتی کاالزام،والدہ کی مدعیت میں مقدمہ


گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پولیس تھانہ گکھڑ نے مسمات (ف) کی رپورٹ پر اسکے آٹھ سالہ بیٹے کو ورغلا کر اپنے مکان کی چھت پر لے جا کرزیادتی کرنے کے الزام میں قیصر سکنہ قدوس کالونی گکھڑ کیخلاف مقدمہ درج کر لیاتا حال ملزم گرفتارنہیں ہوسکا، متاثرہ بچے کا والد بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہے، بچے کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن