• news

 کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) صوبائی اسمبلی پنجاب کے 2023 کے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہ روز پی پی 55 کے امیدواران چوہدری محمد کامران اولکھ، چوہدری حامد ناصر سیویا، سید اعجاز حسین شاہ، چوہدری عمیر پرویز ورک، چوہدری عمر جاوید ورک، چوہدری رفاقت حسین گجر، چوہدری عظمت علی ملہی اور دیگر نے ریٹرننگ آفیسر عنصر جمیل رانا کے دفتر میونسپل کمیٹی میں پیش ہو کر اپنے کاغذات کی جانچ پڑتال کروائی جانچ پڑتال کا یہ سلسلہ 220مارچ تک جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن