• news

گورنمنٹ کمرشل کالج حافظ آباد  کے ریٹائر پرنسپل پروفیسر راشد حیدر خان انتقال کر گئے 


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ کمرشل کالج حافظ آباد کے ریٹائر پرنسپل اور معروف قانون دان ، شاعر، محقق پروفیسر راشد حیدر خان گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن