• news

حافظ آباد:گھریلو ناچاقی پر شادی  شدہ خاتون کا اقدام خودکشی 


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت ) بوہڑوالہ میں گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی کوشش۔ نازیہ بی بی نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر تیزاب پی لیا جس پر اسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن