گوجرانوالہ: نومولود بچے کی نعش برآمد
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) دھلے کے علاقے سے نومولود بچے کی نعش ملی۔ بتایاگیاہے کہ کسی سنگدل نے نومولود بچے کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا تھا اور راہگیروں نے بچے کی نعش کوڑ کے ڈھیر پر دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی جس پر دھلے پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کردیا ۔