• news

معروف بزنس مین  رانا صدیق خان عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) معروف بزنس مین  اساس گروپ کے صدر رانا صدیق خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ سیاسی وسماجی شخصیت نیئر جمیل بلو بھٹی‘  قیوم خان ‘ ملک طارق اور دیگر دوست احباب نے روانگی سے قبل ان  سے ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا۔ رانا صدیق خان  خوش قسمت ہیں کہ انہیں خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کا موقع ملا ۔

ای پیپر-دی نیشن