• news

الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو عدالتی احکامات کی توہین ہوگی : شاہ محمود 


لاہور(خبرنگار)تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین ہوگی ،آئینی حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا اور انتخابات تیس اپریل کو ہی ہونے چاہئیں،لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماو¿ں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں شاہ محمود قریشی نے سوال کیا کہ کیا کبھی تاریخ میں سرچ وارنٹ کی ایسی تکمیل کسی نے دیکھی ہے ۔
شاہ محمود

ای پیپر-دی نیشن