” یہ بندہ عوام کو اشتعال دلا رہا ہے“ عمران نے اپنی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ کی گئی ویڈیو چند منٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کر دی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا یہ شخص ہمارے ورکرز کو اشتعال دلا رہا ہے اور بے نقاب ہو رہا ہے، میں کارکنان سے کہنا چاہتا ہوں کوئی بھی اشتعال انگیزی کی کوشش ہو آپ پرامن رہیں۔ ہم نے آئین کے دائرے میں پرامن احتجاج کرنا ہے۔ ورنہ ان فاشسٹ لوگوں کو مزید تشدد کا موقع ملے گا۔
عمران / ڈیلیٹ