• news

علامہ اقبال

مسلمان کبھی ایک پر جلال سلطنت کے ماتحت تھے چنانچہ فلسفہ اور علم و فضل میں ان کے کارنامے آج تک تمام مسلمانان عالم کیلئے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں‘ اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کیلئے مل کر کوشش کریں۔
علامہ اقبال کے مضمون ”اتحاد اسلامی“ سے اقتباس

ای پیپر-دی نیشن