• news

 پارلیمان کا مشترکہ اجلاس آج  دو نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(خبرنگار) پارلیمان کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا مشترکہ اجلاس ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بلایا گیا ہے اہم قرارداد اور قانون سازی بھی متوقع ہے۔
 اجلاس آج

ای پیپر-دی نیشن