وسیم اکرم نے پاکستان کوون ڈے ورلڈکپ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ کیلئے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا۔سوال پر ’’کیا وہ پاکستان اس سال ورلڈکپ جیتنے والی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرتے ہیں جس وسیم اکرم نے جواب دیا کہ بالکل، پاکستان کے پاس شاہین آفریدی جیسے فاسٹ بائولر موجود ہیں۔