• news

پیپلزپارٹی غریب عوام کی جماعت،ہمیشہ عوام کی خدمت کی:مخدوم احمد محمود 


لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر ،سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کے غریب عوام کی جماعت ہے۔ پیپلز پارٹی کو جب بھی موقع ملا اس نے ہمیشہ ملک بھر کی طرح جنوبی پنجاب کے عوام کی خدمت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن