تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا انتخابی نشان الاٹ
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو معروف سیاستدان اختر اقبال ڈار ہیڈ کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنی پارٹی کا نعرہ کرپشن کی سزا موت بنایا ہے۔