راجن پور میں پی ٹی آئی کے راحت خورشید آصف نذیر و دیگر ضلعی عہدیدار( ن) لیگ میں شامل
راجن پور (این این آئی) پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا، متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے راحت خورشید کنور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راجنپور محمد آصف نذیر افغان ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سید عدنان حیدر بخاری ایڈووکیٹ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے۔