• news

لودھراں: موبائل فون استعمال کرتے 2 دوست ٹرین تلے آکر جاں بحق 


لودھراں (نوائے وقت رپورٹ) پھٹاں والا ریلوے پھاٹک لودھراں کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر دو دوست جاں بحق ہو گئے۔ دونوں دوست ریلوے ٹریک پر بیٹھے موبائل فون استعمال کر رہے تھے۔ دونوں موبائل میں ایسے مگن تھے کہ ٹرین کی آواز ہی نہیں سنی۔

ای پیپر-دی نیشن