• news

آسٹریلیا: گاﺅں میں پراسرار ”مینیئن“ ماڈل کی تنصیب معمہ بن گئی


پرتھ (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مشہور کارٹون کردار مینیئن کے مجسمے اور دیگر ماڈل تیزی سے دیکھئے گئے ہیں‘ لیکن اب تک معلوم نہیں ہو سکا کہ انہیں کون نصب کر رہا ہے۔ اس علاقے کا نام وارک ہے جہاں مشکل سے 70 افراد رہتے ہیں۔ مقامی افراد نے بتایا کہ گزشتہ برس کرسمس سے قبل پہلا مینیئن دیکھا گیا۔ پھر ان کی تعداد بڑھتی گئی اور اب یہاں 24 کے قریب مینیئن ماڈل موجود ہیں۔ ان میں سے بعض ماڈل دھاتی کاٹ کباڑ سے بنائے گئے ہیں جنہیں ڈاک رکھنے یا پودے اور پھول دان کی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 
مینیئن“ ماڈل 

ای پیپر-دی نیشن