جلا¶ گھیرا¶ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور
لاہور (خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاو¿ گھیراو¿ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور کر لی۔ عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے (صفحہ4 پر بقیہ نمبر12)
کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پولیس کو 28 مارچ تک اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسد عمر ضمانت