• news

پنجاب سے ادائیگی کے باوجود  گندم نہیں ملی، امید ہے پاسکو نظر انداز نہیں کرے گا: وزیر خوراک بلوچستان 


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خوراک بلوچستان زمرک خان نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گندم کا بحران صرف بلوچستان میں نہیں ملک میں ہے۔ پنجاب سے 2 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی ہے۔ ادائیگی کے باوجود گندم ابھی تک نہیں ملی۔ روس سے آنے والی گندم پاسکو کی ہے۔ امید ہے پاسکو ہمیں گندم کی فراہمی میں نظرانداز نہیں کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن