نسلی تعصب کے تاثرات‘سابق عالمی چیمپئن فارمولا ون نیلسن پیکوئٹ کو بھاری جرمانہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) فارمولا ون کے تین بار سابق عالمی چیمپئن نیلسن پیکوئٹ کو لوئس ہملٹن کیخلاف نسلی تعصب پر مبنی تاثرات دینے پر 7لاکھ 80ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیا گیاہے۔ 70سالہ سابق برازیلین ڈرائیور نے 2021ء میں تاثرات کا اظہار کیا تھا ۔