گوجرانوالہ:رمضان آپٹیکل سنٹر میں فری آئی کیمپ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )رمضان آپٹیکل سنٹر میں چودھری رمضان گجر کی زیر صدارت فری آئی کیمپ کا انعقاد کےا گےا ، سالانہ فری آئی کیمپ کا انعقاد پہلے روزہ سے 15ویں روزہ تک کیا جاتا ہے جس میں آنکھوں کی سرجری کرنے کےساتھ مریضوں کو ادویات اور عینکیں بھی مہیا کی جاتی ہیں، فری آئی کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔