• news

بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی 75سالہ معمر خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی


لاہور(نامہ نگار)کوٹ لکھپت کے علاقے سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی 75سالہ معمر خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش قبضے مےں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے ۔ پولیس کے مطابق اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سامنے آئیں گے جبکہ تاحال متوفےہ کی تاحال شناخت نہےں ہو سکی ہے جبکہ اس کے ورثاءکی تلاش جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن