ڈی پی او حافظ آباد کے رمضان ک میں سےکورٹی کے بہترےن انتظامات امن وامان کی صورت حال بہتر ہوئیؒ: رانا خالد
حافظ آباد(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر ڈاکٹر فہد احمد کی جانب سے رمضان المبار ک کے دوران سےکورٹی کے بہترےن انتظامات کئے جانے اور گشت کے نظام کو مزےد موثر بناکر سماج دشمن عناصر کی بھرپور سرکوبی کئے جانے سے ضلع بھر مےں امن وامان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے ۔ ان خےالات کااظہار سےٹےزن پولےس لائزن کمےٹی کے انچارچ رانا خالد محمود نے ےہاں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے کہا کم نفری کے باوجود پولےس ملازمےن جس انداز مےںمساجد، آٹاپوائنٹس اور خانہ شماری مہم کے دوران چوبےس چوبےس گھنٹے کی ڈےوٹی دے رہے ہےں اس پر انہےں جس قدر بھی خراج تحسےن پےش کےا جائے وہ کم ہے ۔