• news

 ملکی استحکام کےلئے قانون کی رٹ کا قائم ہونا انتہائی ضروری ہے: شاہد اسلم


کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی وسماجی شخصیت اسٹیڈیم شاپنگ سنٹر شیخوپورہ کے صدرمیاں شاھد اسلم جالندری اور جنرل سیکرٹری محمد احمدنے کہا ہے کہ پاکستان کو درست سمت پر لے جانے کےلئے قانون کی رٹ کا قائم ہونا انتہائی ضروری ہے،وزیرمشیر بیرون ممالک کے مثالیں دیتے تھکتے نہیں لیکن پچہتر سالوں سے بیرون ممالک میں رائج قوانین پاکستان میں نہیں بناسکے،بیرون ممالک سے ہم اوورسیز پاکستانی کمائی کرکے بھیجتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن