• news

 ڈاکٹر قیصر شہزاد پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کا نائب صدر نامزد 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)آل پاکستان پاسٹرز الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر شہزاد کو پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کا نائب صدر نامزد کردیا گیا جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اپنی اس نامزدگی پر ڈاکٹر قیصر شہزاد نے پارٹی چیئرمین عمران خان، مرکزی صدر منیارٹی ونگ جئے پرکاش، صوبائی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور میڈم شنیلہ رت ایم این اے کا شکریہ اداکرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پارٹی کو فعال مربوط بنانے سمیت پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویڑن کی تکمیل کیلئے بھرپور کردار اد اکریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن