• news

نیند کی کمی ہمدردی کے جذبے کو کم کر سکتی ہے: تحقیق

برکلے، کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) نیند کی کمی کا تعلق دل کی بیماری، خراب موڈ اور تنہائی پسندی سے ہوتا ہے لیکن نئی تحقیق کے مطابق یہ مشکل گھڑی میں کسی کے کام آنے کے جذبے کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ محققین نے نیند کی کمی اور سخاوت کے جذبے کے درمیان تعلق کی جانچ کیلئے کیے گئے تجربے میں پایا کہ نیند کی کمی لوگوں میں دوسروں کی مدد کرنے کے رجحان کو کم کرتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن