• news

پیپلز پارٹی کی بلاول بھٹو جیالا فورس کے نام سے کسی بھی ذیلی ونگ کی تردید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین  بخاری نے بلاول بھٹو جیالا فورس کے نام سے پارٹی کے کسی بھی ذیلی ونگ کے وجود کی تردید کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کسی بھی ایسے غیرمصدقہ فورم کا حصہ بننے سے گریز کریں جو پارٹی کی مرکزی و ذیلی تنظیم سے الگ ہو۔

ای پیپر-دی نیشن