• news

پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کونسل تحلیل کرنے کی ہدایت کر دی۔ کونسل کے اثاثے وزارت سائنس کے ماتحت پی سی ایس آئی آر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن