تصدیق شدہ آئین شکن کے منہ سے دستور کا نام لینا مذاق: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تصدیق شدہ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس چیز کا نام لینا مذاق ہے۔ وہ سازش جو نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی‘ وہ پکڑ لی گئی۔ ملک‘ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیںچل سکتے۔ اب چپ کرکے بیٹھ جاﺅ۔