• news

خلیفہ سعید انتقال کرگئے،ختم قل آج ہوگی

 لاہور (کامرس رپورٹر ) اکبری منڈی کے معروف تاجر رہنما اور دربار سید یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان کے خادم خاص خلیفہ محمد سعید انتقال کرگئے۔انکی نماز جنازہ سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے پڑھائی۔ختم قل آج بعد نماز عصر خلیفہ سعید کی رہائش شاد باغ میں ہوگا۔ مرحو م نے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن