• news

سی آئی اے پولیس نے ڈاکوئوں سے برآمد لاکھوں مالیت کا سامان اصل مالکان کے حوالے کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں سی آئی اے لاہور نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کر دیا۔ ایک شہری کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 10لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔شہری محمد ایوب کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 10لاکھ روپے واپس کر دئیے، سی آئی اے پولیس نے شہریوں محمداشرف، مشتاق،فیاض،حسن،رضوان اور نبیل کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن