ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی درخواست غیر موئثر ہونے پر نمٹا دی
لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کے باوجود شہر میں کنٹیرز لگا کر راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی درخواست غیر موئثر ہونے کی بناء پر نمٹا دی۔