• news

فواد چودھری کی ایف آئی اے طلبی کیس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف لینے  پر مریم نواز کے خلاف تحقیقات کے مطالبے کی ٹویٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے فواد چودھری کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر کارروائی 7 اپریل تک ملتوی کرکے فریقین کو طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن