• news

امریکہ، ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ سے 2افراد ہلاک ، 5زخمی

نیویارک (اے پی پی) امریکی ریاست ٹینیسی میں ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی   ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نیبتایا کہ ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ریسورنٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔  مزیدکہا  گیاکہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات  جاری ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن