کامن ویلتھ اینڈ گلوبل انٹر پرائیزز کلب نے اعجاز الرحمان کو پاکستان میں انڈور گیمز کا صدر مقرر کردیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ اینڈ گلوبل انٹر پرائیزز کلب نے پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کو پاکستان میں انڈور گیمز اور ٹین پن باﺅلنگ (کامن ویلتھ اینڈ گلوبل انٹر پرائیزز کلب) کا صدر مقرر کردیا ہے۔