• news

عالمی عدالت: امریکی کورٹس کے ایرانی اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے غیرقانونی قرار


دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ) عالمی عدالت انصاف نے اہم اقدام کرتے ہوئے امریکی عدالتوں کی جانب سے بعض ایرانی کمپنیز کے اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے غیرقانونی قرار دیئے ہیں اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
غیرقانونی

ای پیپر-دی نیشن