• news

سٹیٹ بنک زری پالیسی کا  اعلان کل کرے گا


لاہور (این این آئی) سٹیٹ بنک زری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ سٹیٹ بنک ترجمان کے مطابق زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے بنک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل سٹیٹ بنک کراچی میں منعقد ہوگا۔ بعدازاں سٹیٹ بنک اسی روز پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
زری پالیسی

ای پیپر-دی نیشن