• news

فرمودہ اقبال

علم الاقتعاد انسان کیلئے انتہا درجے کی دلچسپی رکھتا ہے اور اس کا مطالعہ قریباً قریباً ضروریات زندگی سے ہے۔ بالخصوص اہل ہندوستان کیلئے تو اس علم کا پڑھنا اور اس کے نتائج پر غور کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ یہاں مفلسی کی عام شکایت ہو رہی ہے۔ 
علامہ اقبال کی کتاب ’’علم الاقتعاد ‘‘ کے دیباچے سے اقتباس

ای پیپر-دی نیشن