بیٹی کو نہ اپنانا،کاغذات میں چھپانا کس آرٹیکل کیخلاف ہے،طلال چوہدری
اسلام آباد (خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نااہل اب ایک ہی وزیراعظم ہوگا اور وہ بھی اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے کی وجہ سے ملک کی تاریخ میں گھڑی چوری اور فارن ایجنٹ عزیراعظم نااہل ہوگا اپنے ایک بیان میں طال چودھری نے کہا ہے کہ بیٹی چھپانے کی ملک کی تاریخ میں مثال ہے اور نہ ہوگی اپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف دہشت گرد فارن فنڈد جماعت کی ہونی چاہئیے بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی اب صرف پولیس پہ پٹرول بم پھیکنے والی جماعت دہشت گرد جامعت کی ہونی چاہئییالیکشن ایکٹ کی صریحا خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان نے کاغذات میں اپنی بیٹی چھپائی اور فارن فنڈنگ کی فارن ایجنٹ جھوٹا دہشت گرد مجرم پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے عدالت پہ حملہ کرناجج کو گالی اور دھمکی دینا عدالت کے گیٹ توڑنا کس آرٹیکل کے نیچے آتا ہیپولیس پہ پٹرول بم پھیکنا فارن فنڈنگ سے پارٹی چلانا کس آرٹیکل کے نیچے آتا ہے بیٹی کو نہ اپنانا اور کاغذات میں چھپانا کس آرٹیکل کے خلاف ہے