بیکری میں کام کرتے 22سالہ نوجوان گولی لگنے سے زخمی
لاہور (نامہ نگار) شمالی چھاو¿نی کے علاقے میں 22 سالہ نو جوان نعمان بیکری مےں کا کر رہا تھا کہ وہ اندھی گولی لگنے سے شدےدزخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے۔ گولی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں لگی یا کسی نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، اس حوالے سے تحقےقات جاری ہےں۔